-
جھوٹ بھی حقوق العباد میں ہے
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا جھوٹ بولنا بھی حقوق العباد کے اندر اتا ہے اگر کسی بندے سے جھوٹ بولا جائے اور بعد میں یہ ریالائز ہو کہ یار میں نے غلط کیا ہے اور یہ بھی ڈر ہو کہ اگر میں نے اس بندے کو دوبارہ یہ بات بتائی تو اس کو تکلیف ہوگی مطلب دلی تکلیف ہوگی کہ اس نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا کیا اس سے معافی مانگنا ضروری ہے اس کے اگے وضاحت کرنا ضروری ہے یا پھر خدا سے معافی مانگی جائے توبہ کی جائے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1927 days, 9,061 registered users have posted 65,884 messages under 19,164 unique topics on Ask Ghamidi.