Forums › Forums › General Discussions › حضرت یوسف کو سجدہ کیوں کیا گیا ؟
-
حضرت یوسف کو سجدہ کیوں کیا گیا ؟
Posted by Zohan Malik on May 3, 2025 at 8:52 amالسلام علیکم جب سجدہ کرنا حرام ہے سجدہ کسی اور کو اللہ تعالی کے علاوہ تو پھر حضرت یوسف علیہ السلام کو سجدہ کیوں کیا گیا ان کے باپ اور ان کے بھائیوں کی جانب سے
Ahsan replied 6 months ago 2 Members · 5 Replies -
5 Replies
-
حضرت یوسف کو سجدہ کیوں کیا گیا ؟
-
Ahsan
Moderator May 4, 2025 at 7:06 pmGhamidi sb writes following for tafsir of 12:100
سجدے سے مراد یہاں وہ سجدہ نہیں ہے جو ہم خدا کے آگے کرتے ہیں، بلکہ رکوع کے طریقے پر جھکنا ہے۔ بڑوں کی تعظیم کے لیے اِس انداز میں جھکنا قدیم زمانے کا معروف طریقہ تھا۔ عربی زبان میں لفظ ’سجد‘ اِس معنی کے لیے بھی عام استعمال کیا جاتا ہے۔ بائیبل اور تلمود، دونوں میں تصریح ہے کہ جس چیز کو اصطلاحی سجدہ کہا جاتا ہے، وہ بنی اسرائیل کی شریعت میں بھی غیر اللہ کے لیے اُسی طرح ممنوع تھا، جس طرح ہماری شریعت میں ممنوع ہے۔
-
Zohan Malik
Member May 4, 2025 at 10:34 pmاگر اپ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہیں حد رکوع کے اندر جھکے تھے وہ تو ٹھیک ہے لیکن یوسف سیریز جو میں نے دیکھی ہے پوری تو اس کے اندر یہی دکھایا گیا ہے کہ وہ مکمل طور پر ایک پراپر سجدہ کر رہے ہیں
-
Ahsan
Moderator May 4, 2025 at 10:51 pmis ka jawab tou wohi desktay hai jinho nay series bnai hai
-
Zohan Malik
Member May 4, 2025 at 11:15 pmٹھیک ہے لیکن میں کل مفتی طارق مسعود صاحب کا بھی بیان سن رہا تھا تو ان کی نظر میں بھی سجدہ تعظیمی وہ کہہ رہے تھے پچھلی امتوں کے اندر جائز تھا خیر کیا اپ کا یہی موقف ہے کہ سجدہ تعظیمی پچھلی امتوں کے اندر جائز نہیں تھا اگر یہی ہے تو برائے مہربانی بتائیے گا لیکن اگر اپ میرے عقل کی بات کریں تو میری عقل بھی یہ بات نہیں مانتے کہ پچھلی امتوں کے اندر سجدہ تعظیم جائز ہو سکتا ہے کیونکہ اسلام ایک شروع سے ہی ہمارا دین رہا ہے اج سے 1400 سال سے پہلے تو نہیں ہے مطلب شروع سے دن تو ایک ہی رہا ہے اس کے اندر پیغمبر الگ الگ بھیجے گئے ہیں تو کیا کوئی پیغمبر شرک کی دعوت دے سکتا ہے یہ شرک کرنے دے سکتا ہے میری نظر میں بھی سجدہ تعظیمی مجھے لگتا ہے پہلے جائز نہیں ہوگا اگر میں غلط ہوں تو مجھے بتائیے گا
-
Ahsan
Moderator May 5, 2025 at 12:43 amHmray nazdeek ap ki baat theek hai ky kabhi jaiz nahi rha
Sponsor Ask Ghamidi