Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions خاندان کے ادارے کو انبیاء کے کام سے تشبیہ دینا ؟؟

  • خاندان کے ادارے کو انبیاء کے کام سے تشبیہ دینا ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on October 29, 2025 at 2:14 pm

    کیا ایسا کہنا درست ہے کہ جیسے انبیاء دعوت کے کام میں اللہ کے مددگار ہیں ویسے ہی میاں بیوی خاندان کا ادارہ بناکر تخلیق کے کام میں اللہ کے مددگار بن جاتے ہیں ؟؟

    کیا ایسا کہنا انبیاء کی توہین تو نہیں ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 hours, 33 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • خاندان کے ادارے کو انبیاء کے کام سے تشبیہ دینا ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 30, 2025 at 4:37 am

    توہین نہیں، مگر ان دونوں باتوں کا کوئی منطقی تعلق نہیں، کوئی وجہ تشبیہ نہیں، اس لیے فضول ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register