-
Why Does God Take His Work From Angels
میرا سوال ہے کہ خدا فرشتوں سے کام کیوں لیتا ہے؟ جیسا کہ بتایا جاتا ہے روز قیامت فرشتے خدا کا تخت اٹھائے ہوئے آئیں گے! اسی حوالے سے دلیل درکار ہے کہ خدا فرشتوں سے کام کیوں لیتا ہے!
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2083 days, 9,652 registered users have posted 68,894 messages under 20,294 unique topics on Ask Ghamidi.