Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia دعا کے آداب اور اوقات

Tagged: 

  • دعا کے آداب اور اوقات

    Posted by Sanaullah Agha on September 18, 2025 at 1:28 pm

    ہم نماز کا اختتام دعا پر کرتے ہیں

    دعا کے لئے کوئی خاص وقت ہے یا کوئی خاص عمل ہے جس دے دعا کی قبولیت یقینی ہوجائے

    اسکے علاوہ دعا مانگنے سے پہلے اللہ پاک کی حمد و ثنا اور درود ضروری ہے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • دعا کے آداب اور اوقات

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 19, 2025 at 2:04 am

    خدا ہر وقت دعا سنتا ہے۔ دعا کے لیے خدا پر یقین اور اعتماد ضروری ہے۔ بعینہ وہی دعا پوری ہونا ہر بار ضروری نہیں۔ خدا اپنی حکمت کے تحت دعائیں پوری کرتا ہے۔

    جتنا زیادہ توجہ اور اخلاص ہوگا اتنا زیادہ دعا قبول ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تہجد کے وقت کی دعا خاص طور پر دعائیں کی جاتی ہیں۔

    خدا کی حمد و ثنا دعا کرنے کے آداب میں شامل ہے۔

    درود پڑھنا اچھا عمل ہے۔ مگر لازم نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register