Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions رسولﷺ کا اصل کام، غلبہ دین یا بس بات پہنچا دینا ؟

  • رسولﷺ کا اصل کام، غلبہ دین یا بس بات پہنچا دینا ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on November 1, 2025 at 10:06 am

    سورہ الصف کی آیت 9

    هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ

    وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے پڑے بُرا مانیں مشرک

    سے پتہ چلتا ہے کہ رسولوں کو بھیجنے کا،مقصد غلبہ دین ہوتا تھا۔ کیا یہ بات درست ہے۔

    تو پوچھنا یہ ہے کہ قرآن کی اکثر آیات میں یہ کہا گیا ہے کہ رسول کا مقصد بس بات پہنچا دینا ہے، جیسے

    *فَذَکِّرۡ ۟ ؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَکِّرٌ ۔ الغاشیہ 22-88:21*

    *اچھا تو (اے نبیﷺ)، آپ نصیحت کئے جائیے، آپ بس نصیحت ہی کرنے والے ہیں۔*

    تو اس تناظر میں یہ بتائیے کہ رسولﷺ کا اصل کام کیا تھا غلبہ دین یا بس بات پہنچا دینا ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 6 hours, 57 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register