-
Difference Between Nafs And Ruh
قران میں بیان کئے گئے (اردو زبان میں نہیں) لفظ روح اور نفس میں کیا فرق ہے ؟؟
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ
اس آیت میں روح اور مندرجہ ذیل آیت میں نفس
وَنَفْسٍ وَّمَا سَوّٰىہَا
برائے مہربانی بتائیں کہ قرانی الفاظ روح اور نفس کے کیا معنی ہیں اور ان میں کیا فرق ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1923 days, 9,051 registered users have posted 65,834 messages under 19,133 unique topics on Ask Ghamidi.