-
Why Not Voluntarily Give Zakat To Government
اگر زکوٰۃ اللہ اور حکومت کا حق ہے تو پھر کیا ہماری یہ ذمہ داری نہیں کہ ہم صرف حکومت ہی کو زکوٰۃ دیں (ہر بینک میں حکومت کا زکوٰۃ وصولی کا انتظام ہوتا ہے اگر کوئی دینا چاہیے) اور انفرادی طور پر مستحقین کو نہ دیں کیونکہ پہلا حق تو حکومت کا ہے اور حکومت تک زکوٰۃ پہنچائی جا سکتی ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1925 days, 9,057 registered users have posted 65,847 messages under 19,153 unique topics on Ask Ghamidi.