-
سپریم کورٹ فیصلہ اور حسن الیاس صاحب کا پڑھنا
حال ہی میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر حسن الیاس صاحب اور غامدی صاحب نے ویڈیو ریکارڈ کی ہے۔
شروع میں حسن صاحب نے فیصلہ کے آخر میں سے کچھ پڑھ کر سنایا ہے لیکن مکمل فیصلہ پڑھنے پر معلوم ہوا کہ وہ بات تو فیصلہ میں کہیں درج ہی نہیں ہے ۔
اس پر قیصر راجا صاحب نے گرفت بھی کی ہے۔ اگر براہ کرم اسکی وضاحت دے دی جائے تو۔۔۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1914 days, 9,028 registered users have posted 65,667 messages under 19,086 unique topics on Ask Ghamidi.