-
Why Cigarettes Are Not Haram?
قرآن میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا :
وَ لَا تُلْقُوْا بِاَیْدِیْكُمْ اِلَى التَّهْلُكَةِ۔ البقرہ 2:195
اس اصول کے تحت کیا سگریٹ حرام نہیں ہوگا ؟؟ اس معاملے میں حرمت کے کیا اصول ہیں ؟؟
اگر سگریٹ حرام ہے تو رانگ سائیڈ پر ڈرائیونگ کرنا، غلط طریقے سے سڑک پار کرنا، کولڈ ڈرنک پینا وغیرہ بھی حرام ہونے چاہیئے ؟؟
برائے مہربانی وضاحت کریں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1899 days, 9,008 registered users have posted 65,431 messages under 19,011 unique topics on Ask Ghamidi.