-
شادی کا مقصد ؟؟
اسلام میں شادی کا کیا مقصد ہے ؟؟ بظاہر تو ایسا لگتا ہے کہ مرد اور عورت اپنے بیالوجیکل ضروریات کو پورا کرنے کے لئے شادی کرتے ہیں۔ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر شادی کا اصل مقصد کیا ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1907 days, 9,016 registered users have posted 65,548 messages under 19,057 unique topics on Ask Ghamidi.