-
شوہر بیوی کے رشتے کے متعلق سوال
السلام علیکم بھائی جان۔
سوال: شوہر بیوی کو جدا کرنے کے شریعت میں کتنے طریقے ہیں؟ سب کے نام بتائیں اور اُن سب چیزوں کے بھی نام بتائیں جن سے بیوی شوہر پر اور شوہر بیوی پر حرام ہوجاتا اور ہوتی ہے، اور جن سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے، اور جن سے نکاح فسخ ہوجاتا ہے۔ اور جن سے شوہر بیوی کے رشتے میں کوئی نقصان ہوجاتا ہے۔
ان تمام کے نام بتائیں اور ان کو تفصیل سے جاننے کے لیے کوئی کتاب ہو تو اس کتاب کہ بھی نام بتائیں یا کوئی لیکچر ہو تو وہ بھی بتا دیں۔
شکریہ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1903 days, 9,012 registered users have posted 65,497 messages under 19,030 unique topics on Ask Ghamidi.