Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam صدقہ اور صدقہ جاریہ کیا ہے

  • صدقہ اور صدقہ جاریہ کیا ہے

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 19, 2025 at 2:08 am

    نیکی کا کوئی کام جو مسلسل فائدہ دے صدقہ جاریہ ہے جیسے کنواں کھدوانا، یا واٹر فلڑ پلانٹ لگانا، یا کسی کو یا اپنی اولاد کو نیکی کی راہ پر لگانا۔

    اگر کوئی شخص اس قسم کا کام کر جاتا ہے یا ایسا کرنے کی وصیت کر جاتا ہے اور اس کے وارثین یہ کر دیتے ہیں تو اسے اس کا مسلسل ثواب ملتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register