-
Revoking The Third Tallaq
السلام علیکم و رحمتہ االلہ و بر کاتہ!
غامدی صاحب کے کئی پروگرام دیکھے جن میں اُنہوں نے طلاق کے طریقہ کار بتائے لیکن تیسری دفعہ طلاق کے طریقہ کی سمجھ نہیں آئی۰ آیا اسکی بھی رجوع کی مدت تین ماہ ہے اور تین ماہ گذرنے کے بعد اب دوبارہ نکاح کا خق ختم ہوگیا ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1908 days, 9,017 registered users have posted 65,553 messages under 19,061 unique topics on Ask Ghamidi.