-
Quran 36:6 – Concept Of Ibadat And Its Application In Every Day Life
جیسا کہ مندرجہ ذیل آیت میں ہے
اَلَمۡ اَعۡہَدۡ اِلَیۡکُمۡ یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اَنۡ لَّا تَعۡبُدُوا الشَّیۡطٰنَ ۚ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ۔ یس 36:6*
آدم کے بچو ، کیا میں نے تم کو ہدایت نہ کی تھی کہ شیطان کی عبادت نہ کرو ، وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
اس مفہوم کی اور بھی کئی آیات ہیں کہ کسی کی اطاعت کرنا عبادت کرنا کہلاتا ہے۔
تو پوچھنا یہ ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق ہم سب اعمال کریں تو کیا ہمارا کھانا، پینا، سونا جاگنا، جاب کرنا، تجارت کرنا وغیرہ اعمال بھی عبادت کہلائیں گے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1909 days, 9,020 registered users have posted 65,553 messages under 19,065 unique topics on Ask Ghamidi.