-
عقل کے استعمال کی حدود کیا ہیں ؟؟
محترم غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ فلسفیانہ مذاہب عقل سے حقیقت کی تلاش کرتے ہیں اس لئے وہ گمراہ ہوجاتے ہیں۔
جبکہ قرآن خود عقل کے استعمال کا بار بار حکم دے رہا ہے۔ تو سوال یہ ہے کہ عقل کو کن چیزوں میں استعمال کرنا چاہیئے اور کن میں نہیں ؟؟ عقل کے استعمال کی کیا حدود ہیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1921 days, 9,050 registered users have posted 65,800 messages under 19,128 unique topics on Ask Ghamidi.