-
Lifestyle Of Abuzar Ghaffari And Disagreement With Sahaba
کیا حضرت عثمان ؓ نے ابوذرغفاری ؓ کو صحرے میں جلا وطن کیا تھا جہاں وہ کسمپرسی کی حالت میں دارفانی ہوئے اور یہ کن وجوہات کے بنا پر ہوا ، کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا۔ کیا یہ سچ ہے کہ جب حضرت عثمان ؓ نے بیت المال کے جواہرات میں سے کچھ لینے پر جب عمار بن یاسر ؓ نے اعتراض کیا تھا تو حضرت عثمان ؓ نے کہا کہ “لونڈی کے بچے، تیری یہ جرت” ( معاز اللہ) اور پھر عمار بن یاسر ؓ کو اتنا زدوکوب کیا تھا کہ وہ بے ہوش ہوگے تھے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2079 days, 9,638 registered users have posted 68,831 messages under 20,261 unique topics on Ask Ghamidi.