Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia عورت کا خوشبو لگانا؟

Tagged: , ,

  • عورت کا خوشبو لگانا؟

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 19, 2025 at 11:47 pm

    خوش بو لگانا ایک اچھا عمل ہے۔ کسی کے لیے بھی ممانعت نہیں۔ البتہ ہر کام اعتدال سے کرنا چاہیے۔ خوش بو کا معاملہ بھی یہی ہے۔ اگر اسے غلط طریقے سے استعمال کریں تو اس میں بھی برائی کا عنصر پیدا ہو جاتا ہے۔ چنانچہ بد کردار خواتین مردوں کو لبھانے کے لیے جہاں بھڑکیلے لباس پہن کر انھیں متوجہ کرتی ہیں تیز خو ش بو لگا کر بھی کرتی ہیں۔ چنانچہ ایسی تیز خوش بو سے منع کیا گیا ہے جو دوسروں کو غیر معمولی طور پر متوجہ کرے۔

    ایسے ہی جیسے زیور پہننا جائز ہے مگر پاؤں میں پہنے پازیب کے بارے میں قرآن میں حکم دیا گیا کہ زور زور سے پاؤں مار کر نہ چلیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register