-
غامدی صاحب سے ملاقات
السلام علیکم ورحمتہ! گزشتہ جمعہ لاہور میں غامدی صاحب کی مجلس میں شرکت کا اتفاق ہوا، گروپ میں تصویر بنائی گئی اور کہا گیا کہ یہ ہمارے چینل پر اپلوڈ ہوجائے گی لیکن میں بار بار فیسبک چیک کر چکا ہوں مگر مجھے تصویر نہیں ملی، کیا آپ براہ کرم بتا سکتے ہیں کہ کونسے پیج پر اپلوڈ کرتے ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1939 days, 9,078 registered users have posted 66,098 messages under 19,233 unique topics on Ask Ghamidi.