-
غیر مسلم تبلیغ
ہم جانتے و دیکھتے ہیں کہ ہمارے بہت سے مسلمان بھائ تبلیغ کی غرض سے قریب دنیا کے ہر چپے پر جاتے ہیں اور اسلام کی تبلیغ کرتے ہیں، کیا اسطرع ہی سے غیر مسلموں کو بھی اسلامی معاشرے میں اجازت حاصل ہے کہ وہ کسی بھی مسلم ریاست میں جا کر اپنے مذہب کی تبلیغ و ترویج کریں۔ فرض کریں اگر غیر مسلم یہاں آکر تبلیغ کریں تو کیسا ردعمل انھیں دینا چاہیے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1941 days, 9,082 registered users have posted 66,111 messages under 19,243 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.