-
Nikah On Phone
اسلام علیکم۔ میرا مسئلہ بہت سنجیدہ بھی ہے اور بیوقوفی بھرا بھی برائے مہربانی تسلی بخش جواب دیں۔
میری ایک دوست نے ایک لڑکے کے ساتھ فون پر نکاح کیا ہے۔ اس لڑکے کے دوست نے نکاح پڑھوایا ہے۔ جبکہ ان دونوں نے ایک دوسرے کو کبھی اصل میں دیکھا بھی نہیں۔ دونوں کے سرپرستوں کو اس کا علم نہیں اور اس نکاح کا بھی ان تینوں کے سوا کوئی گواہ نہیں۔ کیا یہ نکاح ہوگیا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1928 days, 9,062 registered users have posted 65,886 messages under 19,168 unique topics on Ask Ghamidi.