-
قادیانی استدلال
السلام علیکم ۔قادیانی سیدنا موسیٰ اور سیدنا ہارون کی نبوت پر یہ استدلال کرتے ہیں کہ سیدنا ہارون مستقل نبی نہ تھے مطلب وہ سیدنا موسیٰ کے امتی نبی تھے ان کے پاس اپنی کوئ شریعت نہ تھی وہ سیدنا موسیٰ پر جو کتاب اتری اسی کے ماتحت تھے وہ یہ کہتے ہیں ایسے ہی مرزائے قادیان بھی امتی نبی ہے۔العیاذ باللہ
برائے کرم اس کا جواب عنائیت فرمائیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1935 days, 9,072 registered users have posted 66,010 messages under 19,204 unique topics on Ask Ghamidi.