-
قرآن میں آسان اور سخت راستے سے کیا مراد ہے ؟؟
سورہ اللیل میں فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡیُسۡرٰی اور فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡعُسۡرٰی سے کیا مراد ہے ؟؟ جبکہ محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا کہ دل کا اطمینان اس دنیا کی چیز ہی نہیں ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1897 days, 8,999 registered users have posted 65,392 messages under 18,998 unique topics on Ask Ghamidi.