Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions قرآن میں کونسی قراءت ثبت ہے؟

  • قرآن میں کونسی قراءت ثبت ہے؟

    Posted by Muhammad Ikrama on October 27, 2025 at 5:10 pm

    سورۃ الکہف میں حفص کی قراءت میں لفظ “ولا يُشْرِكْ” آتا ہے، جبکہ صنعا مصحف میں “ولا تشْركْ” درج ہے! پھر مکتبہ فراہی کا یہ دعویٰ کرنا کہ صرف یہی “قراءت عامہ” ہی ہمیشہ مصحف میں ثبت ہوئی- کس طرح درست ہے؟

    جبکہ صنعاء جیسے مشہور و معروف مخطوطے میں یہ قراءت عامہ کے مطابق نہیں- کیا اس سے ان لوگوں کی بات میں وزن معلوم نہیں ہوتا جو یہ کہتے ہیں کہ قراءت حفص بعد کے دور میں رائج ہوئی تھی؟؟؟؟؟

    Muhammad Ikrama replied 52 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register