-
مختلف ایپس سے لون لینا ؟
السلام علیکم مختلف ایپس سے لون لینا کیسا ہے فرض کریں ایزی پیسہ یا جیز کیش سے اگر کوئی بندہ لون لے تو کیا یہ سود کے داٸرے میں اتا ہے اور اگر کوئی بندہ مجبور ہے تو وہ کیا یہ لون لے سکتا ہے اس لون کے اوپر ہر ہفتے بعد ٹیکس لگتا رہتا ہے جتنے ہفتے اپ لون دوبارہ واپس نہیں کریں گے تب تک ہر ہفتے اپ کا ٹیکس لگتا رہے گا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1897 days, 8,999 registered users have posted 65,392 messages under 18,998 unique topics on Ask Ghamidi.