-
مرغی حلال یا حرام ؟؟
مرغی کیڑے مکوڑے کھاتی ہے مزید یہ کہ اسکا جو فیڈ تیار کیا جاتا ہے اس میں مرغیوں کا خون بھی شامل ہوتا ہے تو اسے بَهِیْمَةُ الْاَنْعَامِ میں تو نہیں آنا چاہیئے۔ پھر یہ حلال کیسے ہوئی ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2079 days, 9,638 registered users have posted 68,831 messages under 20,261 unique topics on Ask Ghamidi.