-
نبی ص کو آخری نبی نہ ماننے والے مسلمان کیسے ؟
جیسے کہ آپ نے کہا میں قادیانیوں کو کافر نہیں کہتا تو پھر اپ کے متابق محمد ص کو آخری نبی نہ ماننے والے کافر نہیں ہیں ؟ اگر نہیں ہیں تو پھر اپ کے متابق مسلمان کی تعریف کیا ہے کن اسولوں پر پورا ہو تو مسلمان کہلاتا ہے قرآن کے متابق مسلمان کی تعریف کیا ہے ؟ نبی کو نہ ماننے والا بھی مسلم ہے ؟
میں نے اپ سے بہت سیکھا اس بات میں میری رہنمائی فرمائیں شکریہ ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1897 days, 8,999 registered users have posted 65,392 messages under 18,998 unique topics on Ask Ghamidi.