Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Youth And Islam نشہ اور مذہب

Tagged: 

  • نشہ اور مذہب

    Posted by Ali Raza on November 9, 2025 at 6:08 am

    میں جاوید احمد غامدی صاحب سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔
    میرے ایک دوست و عزیز چرس کا نشہ میں جاوید احمد غامدی صاحب سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔
    میرے ایک دوست و عزیز چرس کا نشہ کرتے ہوۓ یا اسکے دوران مذہبی باتیں ، واقعات اور خاص طور پر ایمان سے متعلق بہت گفتگو کرتے ہیں اور وہ پنج وقت نماز بھی ادا کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ھے کہ اس نشے میں خمار نہیں۔ میرا سوال یہ ہے کیا ایسا کوئ فرد جو نشہ کرتا ہو اسکی کہی ہوئ باتیں اور منطق کیا حقیقت کے قریب تصور کی جا سکتی ہے؟

    Ali Raza replied 2 hours, 41 minutes ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • نشہ اور مذہب

    Ali Raza updated 2 hours, 41 minutes ago 2 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 9, 2025 at 10:53 pm

    باتوں میں کوئی حقیقت یا منطق ہے یا نہیں، یہ باتوں ہی سے معلوم ہوگا۔ ان کی باتوں کو علم و عقل کی معیارات پر پرکھ کر دیکھ لیجیے۔

  • Ali Raza

    Member November 10, 2025 at 12:13 am

    اکثر ایسے افراد کی باتوں کی بنیاد تو حقیقت یا منطق ہی ہوتی ہے لیکن وہ جب ان پر مباحثہ کرتے ہیں تو اصل سے ہٹ جاتے ہیں اور ایسی آیات، ارشادات و روایات کا حوالہ دیتے ہیں جن کا موضوع مختلف ہوتا ہے۔ میں جو سوال کرنا چاہتا تھا کہ کیا نشئ افراد یہ حق محفوظ رکھتے کہ وہ حالت نشہ یا اس کی حاجت محسوس کرتے وقت مذہب کو موضوع گفتگو بنائیں۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 11, 2025 at 11:45 pm

    آپ یہ حق نہیں رکھتے کہ کسی کو کچھ کہنے سے روک سکیں اور جو حالت نشہ میں ہے وہ کسی حق کی پروا نہیں کرتا۔ سننے والوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کی بات کو سنجیدہ نہ لیں۔

  • Ali Raza

    Member November 14, 2025 at 2:05 pm

    شکریہ بہت

You must be logged in to reply.
Login | Register