-
نماز جمع کرنا؟اور دلیل۔۔؟
السلام علیکم نماز جمع کرنا کیسا ہے یعنی ظہر اور عصر ۔۔ مغرب اور عشاء میں جاب کرتا ہوں ایک کمپنی میں ویسے کبھی کبھار میں ظہر اور عصر بھی ساتھ ملا لیتا ہوں لیکن کمپنی میں جب جاتا ہوں تو مغرب اور عشاء ملا کر پڑھتا ہوں عشاء کے ٹائم پہ کیونکہ مغرب کے ٹائم کام کا وقت ہوتا ہے اور بریک نو بجے ہوتی ہے جس کے بعد میں مغرب اور عشاء پڑھ لیتا ہوں میں کنفرم یہ کرنا چاہتا ہوں کہ بغیر وجہ کے بھی ظہر اور عصر ملا کے پڑھ سکتے ہیں اور قران مجید میں یہ بھی ہے کہ نماز اپنے مقررہ وقت پر ادا کرو ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1919 days, 9,045 registered users have posted 65,767 messages under 19,119 unique topics on Ask Ghamidi.