- 
		نماز میں رفعیدین کے متعلقغامدی صاحب نماز میں رکوع میں خاتے اور رکوع سے سر اٹھتے سمیع رفعیدین کرنا نبی صلی اللہ علیہِ وسلم سے بتواترثابت ہے اور ائمہ ثلاثہ اور ان کے علاوہ جمہور محدثین اور فقہاء کا یہی مزہب بھی ہے اور یہ رفعیدین بخاری مسلم جیسی کتاب سے ثابت ہے صوال یہ ہے یہاں اکھتیار کا صوال ہی کہاں سے آیا ؟ 
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1927 days, 9,061 registered users have posted 65,881 messages under 19,160 unique topics on Ask Ghamidi.
        
    
 
		






