-
وتر رکعت
اسلام علیکم… غامدی صاحب سے سوال یہ ہے کہ عشاء میں جو تین وتر ہیں وہ تہجد کے ہیں… حالانکہ تہجد کی رکعتوں میں دعائے قنوت نہیں پڑھی جاتی… تو عشاء کی وتروں میں دعائے قنوت کیوں پڑھی جاتی ہے؟؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1964 days, 9,155 registered users have posted 66,419 messages under 19,381 unique topics on Ask Ghamidi.