-
ھمزہ اور لمزہ کے معنی میں فرق؟؟
وَیۡلٌ لِّکُلِّ ہُمَزَۃٍ لُّمَزَۃِ
اس آیت میں ھمزہ اور لمزہ کے لغوی معنی میں کیا فرق ہے ؟؟ کیا دونوں کے لغوی معنی طعنہ دینے کے ہی ہیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1907 days, 9,016 registered users have posted 65,546 messages under 19,056 unique topics on Ask Ghamidi.