-
یکم ذوالحجہ سے ناخن اور بال نہ کاٹنا
محترم جاوید غامدی صاحب کی ایک ویڈیو کلپ مجھ سے مس ہوگئی ہے برائے کرم مجھے لنک دیدیں جس میں انہوں نے ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں بال اور ناخن ترشوانے سے منع کیا تھا اور اسے حج سے ہم آہنگ کرنا قرار دیا تھا۔ اور بھی کچھ چیزوں کا ذکر کرکے انہیں حج سے ہم آہنگ کرنا قرار دیا تھا۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1928 days, 9,062 registered users have posted 65,888 messages under 19,168 unique topics on Ask Ghamidi.