Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia How To Combine Two Salah And How To Offer Qasar Salah?

Tagged: ,

  • How To Combine Two Salah And How To Offer Qasar Salah?

    Posted by Deleted User 1991 on August 21, 2024 at 3:17 pm

    Ye to humein pata hai ke zohar, asr ki or maghrib, isha ki namaz jama ho sakti hai.lekin iska tariqa kya hai, kitni rakat padhni hongi jama karte time or safar mein kitni rakat padh kar kis tarah jama karein.

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • How To Combine Two Salah And How To Offer Qasar Salah?

    Dr. Irfan Shahzad updated 3 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 22, 2024 at 12:57 am

    نماز صرف فرض نماز کو کہتے ہیں۔ نفل یا سنت نماز جو ہر فرض نماز کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں وہ اضافی رکعات ہیں ۔ اصل نماز فرض نمازہ ہوتی ہے۔

    نمازوں کو جمع کریں تو دو صورتیں ہو سکتی ہیں۔ اگر اطمینان کی حالت ہے تو ظہر عصر کی چار چار اور مغرب اور عشا کی تین اور چار فرض رکعات کو اکھٹا پڑھ لیا جاتا ہے۔ ترتیب وہی رہتی ہے کہ پہلے ظہر کی نماز پڑھی جاءے گی اور اس کے بعد عصر کی اور اسی طرح پہلے مغرب کی نماز پڑھیں گے اور پھر عشا کی۔

    اگر وقت کم ہو یا افراتفری کا معاملہ ہو تو چار فرض رکعات والی نمازو ں کو دو رکعت پڑھا جاتا ہے اور مغرب کی تین رکعات کو تین ہی پڑھا جاتا ہے۔

    نفل نماز آپ کی صواب دید ہے۔اگر پڑھنی ہے تو پوری پڑھیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register