Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Definition Of Nabuwwat (prophethood)?

Tagged: ,

  • Definition Of Nabuwwat (prophethood)?

    Posted by Subhan Sandhu on August 22, 2024 at 11:31 am

    What is the defination of nabuwwat according to Quran?

    Jesa k hum Ghulam Ahmad Qadiani py aitraz karty hain kay us nay nabuwwat ka dawa kia ha secondly kisi hadd tak us sy similar daway tasawwuf main bhi milty hain… puchna yh chah raha hun k us ny ya tasawwuf k akabarin nay aisay kia daway kiya ha jo Khuda ki btai hui nabuwwat ki defination kay khilaf hain?

    Kindly mention the refferrence from Quran.

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 months, 1 week ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Definition Of Nabuwwat (prophethood)?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 23, 2024 at 4:13 am

    قرآن مجید میں کسی چیز کی تعریف یعنی ڈیفینیشن بیان نہیں ہوتی۔ تعریف مقرر کرنا انسانی عقل کا کام ہے۔

    قرآن مجید کے مطابق نبوت مخاطبہ الہی ہے جس میں محسوس طور ہر خدا کی طرف سے بندے سے کلام کیا جاتا ہے۔ اسے ذمہ داری دی جاتی ہے کہ خدا کی ہدایت کو لوگوں تک پہنچائے۔

    خدا غیر نبی سے کلام نہیں کرتا سوائے یہ کہ نبی ہی ے تعلق سے کوئی ضرورت پیش آ جائے۔

    صوفیا کا دعویٰ یہ ہے کہ انھیں خدا کی طرف سے مخاطب کیا گیا ہے اور وہ اپنے لیے ہدایت نبی یا قرآن سے نہیں بلکہ خدا سے براہ راست لیتے ہیں۔ نبی کی ہدایت کی پیروی وہ اس لیے کرتے ہیں کہ انھیں یہ حکم خدا کی طرف سے دیاجاتا ہے۔ یہ دعوی درست نہیں۔

  • Subhan Sandhu

    Member August 23, 2024 at 1:44 pm

    قرآن مجید کے مطابق نبوت مخاطبہ الہی ہے جس میں محسوس طور ہر خدا کی طرف سے بندے سے کلام کیا جاتا ہے۔ اسے ذمہ داری دی جاتی ہے کہ خدا کی ہدایت کو لوگوں تک پہنچائے۔

    Sir yh apky alfaz quote kiye hain in main apny farmaya ha k “Quran Majeed kay mutabiq” kindly Quran Majeed k us muqaam ka hawala day dain ta k main khud mutala kar sakun.

  • Subhan Sandhu

    Member August 26, 2024 at 5:05 am

    ??

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 27, 2024 at 4:14 am

    قرآن مجید اس طرح کی کتاب نہیں جس میں پہلے تعریف بیان کی جاتی ہے پھر اس کی تفصیل کی جاتی ہے۔

    یہ قرآن مجید کے نبوت سے متعلق بیانات اور خدا کا نبیوں سے معاملے کے فہم ہے جو یہاں بیان کیا گیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register