Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Inheritance Of Unmarried Daughter

Tagged: ,

  • Inheritance Of Unmarried Daughter

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 28, 2024 at 10:57 pm

    جاءیداد میں ایک بیٹی کا حصہ نصف ہے چاہے وہ شادی شدہ ہو یا نہ ہو۔ اگر باقی کی جاءیداد کے بارے میں اس کے والد یا والدہ وصیت کر جاءیں کہ وہ بھی اسی کو ملے تو پورا حصہ اسے مل جاءے گا۔ ورنہ وہ دوسرے رشتہ داروں کو ملے گی جن کا حصہ جاءیداد میں بنتا ہے۔ اور اگر کوءی رشتہ دار نہ ہو ں تو باقی کی جاءیداد بھی بیٹی کو مل جاءے گی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register