Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Chipkili Ko Marna

  • Chipkili Ko Marna

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 28, 2024 at 10:36 pm

    ایک روایت میں چھپکلی کو مارنے کا ذکر ٓآیا ہے۔ مگر یہ حکم مطلق نہیں ہے۔ یہ حکمت کے خلاف ہے کہ خدا کسی مخلوق کو پیدا کرے اور پھر اسے بلا وجہ مارنے پر ثواب رکھ دے۔

    ممکن ہے کہ کسی وقت چھپکلی کی کثرت ہو جانے کی بنا پر ان کو مارنے کا حکم دیا گیا ہو جیسے بعض اوقات چوہے زیادہ ہو جاءیں تو انھیں مارنا پڑتا ہے۔

    یہ بھی ممکن ہے کہ اس وقت رسول اللہ کی خلاف انسانوں کے علاوہ جن بھی میدان عمل میں آگءے تھے اور جن کتوں اور چھپکلی کی صورت بھی اختیار کر سکتے ہیں تو انھیں مارنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ایک روایت میں آپ نے کالے کتے کو مارنے کا حکم بھی دیا تھا۔

    تاہم یہ کوءی مستقل حکم نہیں ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register