Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Imtehaan

  • Imtehaan

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 30, 2024 at 1:22 am

    اچھا یا برا ہونا عمل پر منحصر ہے۔ اچھا عمل ہو گا تو زندگی بھی اچھی کہلائے گی اور انعام بھی اچھا ملے گا۔ اچھے کاموں کے لیے بہت علم کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ہر شخص کو معلوم ہوتا ہے کہ کیا اچھا ہے اور کیا برا۔ اس پر عمل کرنا چاہیے۔ جس چیز کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ وہ اچھی ہے یا بری اس کے بارے میں علم حاصل کیا جاتا ہے۔ خود معلوم نہ ہو تو کسی علم سے والے پوچھ لیا جاتا ہے۔

    علم والے کی ذمہ داری ہے کہ خود بھی اچھا عمل کرے اور دوسرے کو بھی سکھائے اور جس کے پاس علم نہیں وہ ضروری علم حاصل کر لے ۔

    تخصیصی یا سپیشلائزڈ علم حاصل کرنا ہر ایک لیے ضروری نہیں ہوتا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register