-
Usage Of " Khatam " Word
اگر خاتم النبیین کا معنی نبوت کی مہر ہی ہے تو کیا جب نبی علیہ السلام نے حضرت علی کو خاتم الاولیاء کا منصب دیا تو اس کا مطلب بھی یہی ہے کہ حضرت علی کے بعد کوئی ولی نہیں ہوگا ؟ یا پھر آپ وہاں خاتم کے لفظ کا معنی مہر سے تبدیل کر کے افضل کرتے ہیں ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1858 days, 8,863 registered users have posted 64,537 messages under 18,686 unique topics on Ask Ghamidi.