-
How To Combine Two Salah And How To Offer Qasar Salah?
اسلام علیکم
سوال یہ ہے کہ ہم اگر کسی مجبوری کی وجہ سے نماز جمع کر رہے ہیں کیا ہم اس وقت قصر نماز کو بھی جمع کر سکتے ہیں. مثال کے طور پر یہ کہ اگر کوئی مجبوری ہواور انسان نے ظھر اور عصر کی نمازیں جمع کرنی ہو تو کیا انسان مجبوری کی حالت میں دونوں نمازوں کی آٹھ کے بجائےچار نمازیں ادا کر سکتا ہے.
دوسرا اسی سے متعلق سوال ہے کہ کون کون سی .نمازیں جمع ہو سکتی ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1618 days, 7,468 registered users have posted 58,879 messages under 16,414 unique topics on Ask Ghamidi.