Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions پانی بیچنا کیسا ہے ؟

  • پانی بیچنا کیسا ہے ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 4, 2024 at 3:52 am

    پانی صاف کرنے یا کہیں سے لا کر مہیا کرنے میں محنت یا پیسہ صرف ہوا ہےتو اس کا معاوضہ لینا بھی ایسے ہی جائز ہے جیسے کھانے پینے کی دیگر اشیا کو بیچنا جائز ہے۔

    البتہ عام پانی جو سب کو مہیا ہو جیسے دریا یا نہر اس پر قبضہ کر کے پانی بیچنا بد اخلاقی اور ناجائز ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register