-
Nisab Threshold Based On Silver And Needy People
ہم نے زکوٰۃ کا نصاب ساڑھے سات تولا سونا یا ساڑھے باون تولا چاندی پڑھا ہے۔ مگر کچھ لوگ کہتے ہیں کہ زکوٰۃ کا نصاب ساڑھے باون تولا چاندی پر لیا جائیگا جس کی قیمت پاکستان میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ہے جبکہ ساڑھے سات تولا سونا کی قیمت بیس لاکھ کے قریب ہے۔
اس وقت ڈیڑھ لاکھ رکھنے والا غریب ہی تصور ہوتا ہے تو زکوٰۃ کا درست نصاب کیا ہونا چاہیئے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1751 days, 8,002 registered users have posted 62,257 messages under 17,770 unique topics on Ask Ghamidi.