Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions غیر اللہ کے نام کا کھانا سے کیا مراد ہے ؟؟

  • غیر اللہ کے نام کا کھانا سے کیا مراد ہے ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on September 7, 2024 at 11:15 pm

    قرآن کی مندرجہ ذیل آیت :

    اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَیۡکُمُ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَ مَاۤ اُہِلَّ بِہٖ لِغَیۡرِ اللّٰہِ

    البقرہ 2:173

    تمھارے اوپر حرام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا کھانا جس پر اللہ کے سِوا کسی اور کا نام لیا گیا ہو۔

    یہاں ذبیحہ کی بات تو سمجھ میں آگئی کہ اللہ کے سوا کسی اور کے نام پر ذبح کیا ہوا جانور حرام ہے۔ مگر ذبیحہ کے علاؤہ جو کھانا ہوتا ہے وہ غیر اللہ کے نام کا کیسے ہوسکتا ہے۔ برائے مہربانی مثال دے کر بتائیں کہ اس قرآنی حکم سے کونسا کھانا مراد ہے ؟؟ جزاک اللہ خیرا

    Aejaz Ahmed replied 2 weeks, 6 days ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • غیر اللہ کے نام کا کھانا سے کیا مراد ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed updated 2 weeks, 6 days ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 8, 2024 at 12:27 am

    جو معاملہ جانور کی قربانی کا ہے وہی دوسروں کے کھانے کا ہے۔ عام کھانے کو بھی دوسروں کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ پرساد مندروں میں بتوں کے نام کیا جاتا ہے۔ گیارہویں شریف کے نام سے کھانے دیا جاتا ہے۔ مزاروں پر صاحب مزار کے نام پر دیگیں دی جاتی ہیں۔ کسی مردہ عزیز کے نام پر کھانا کھلایا جاتا ہے۔ یہ سب ان ہستیوں کو خوش کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ یہ شرک ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member September 8, 2024 at 2:11 am

    جزاک اللہ خیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register