Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Rise And Fall Of A Nation

Tagged: ,

  • Rise And Fall Of A Nation

    Posted by Aejaz Ahmed on September 11, 2024 at 10:31 pm

    برائے مہربانی یہ بتائیے کہ اللہ تعالیٰ کی سنت یا فطرت کے اصولوں کے مطابق دنیا میں کونسی قوم یا گروہ کو عروج حاصل ہوتا ہے اور وہ کون سی وجوہات ہیں کہ جن سے یہ عروج حاصل ہوتا ہے ؟؟ اور کونسی وجوہات ہیں کہ جن سے کوئی قوم تباہی/غلامی/پستی میں چلی جاتی ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 2 months, 1 week ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Rise And Fall Of A Nation

    Aejaz Ahmed updated 2 months, 1 week ago 2 Members · 4 Replies
  • Umer

    Moderator September 11, 2024 at 10:45 pm

    Please see:

    Discussion 22313

  • Aejaz Ahmed

    Member September 12, 2024 at 12:29 am

    عمر قریشی بھائی، میں اس نتیجے پر پہنچا کہ علم اور اخلاق دو وجوہات ہیں جن پر عمل کرکے کوئی گروہ/قوم تباہی و بربادی سے بچ جاتا ہے۔ البتہ عروج ملنا یا نہ ملنا اللہ کے انتخاب پر منحصر ہوتا ہے۔ کی یہ بات درست ہے ؟؟

    دوسری بات یہ بتائیں کہ کیا محنت اور جدوجہد عروج حاصل کرنے میں کردار ادا نہیں کرتی ہیں کیونکہ محترم جاوید غامدی صاحب نے اسکا ذکر نہیں کیا ہے؟؟

    • Umer

      Moderator September 12, 2024 at 12:53 am

      کسی قوم کا عروج صرف اور صرف اللہ کا فیصلہ ہے لیکن اس میں عوامل کار فرما ہیں یعنی قوم کی علمی اور اخلاقی بالادستی۔ جس طرح ہر وہ شخص اول پوزیشن حاصل نہیں کرتا جو اس کے لیے محنت کرتا ہے، اسی طرح ہر اس معیار پر فائز قوم اس مقام تک نہیں پہنچ سکتی۔ یہ بالآخر اللہ کا فیصلہ ہے۔

      علمی اور اخلاقی بالادستی معاشرتی سطح پر محنت کے بغیر حاصل نہیں کی جا سکتی۔ اسے اس تناظر میں مطلوبہ جدوجہد کا نام بھی دیا جا سکتا ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member September 12, 2024 at 1:07 am

    جزاک اللہ خیرا سر

You must be logged in to reply.
Login | Register