Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Wirasat Main Hisa

Tagged: 

  • Wirasat Main Hisa

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 12, 2024 at 10:14 pm

    ہمارے نزدیک اولاد کی اولاد کا حصہ وراثت میں بنتا ہے۔ پوتے پوتیاں بھی دادا کے لیے اولاد کی طرح ہو جاتے ہیں جیسے والدین نہ ہوں تو دادی دادی نانا نانی ماں باپ کی جگہ لے لیتے ہیں اور جائیداد میں والدین کا حصہ پاتے ہیں۔

    پوتے پوتیوں کو ان کے والد کا حصہ ملے گا۔ تاہم بیوی کو اس میں کوئی حصہ نہیں ہوگا۔ کیوں کہ بیٹے کی اولاد کو دادا دادی کے لیے اولاد بن جاتے ہیں مگر بیوی کا کوئی رشتہ دادا دادی سے نہیں بنتا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register