Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Legacy Of Knowledge (ilm Ki Miraas)

Tagged: 

  • Legacy Of Knowledge (ilm Ki Miraas)

    Posted by Muhammad Hassan Khan on September 14, 2024 at 4:56 am

    ASSALAM O ALAIKIKUM

    APSE MENE BHT KUCH SIKHA HE MERI DIL SE DUAA HE K “ALLAH APKO SALAMAT RAKHE OR LAMBI OMER ATA FARMAY” AAAMMMEENNN

    Mera ek sawal he k apne ek baar ILM k baare men kaha tha k ILM insaniyat ki mirath(LAGACY) he lekin hum ye baat jante hen k ALLAH NE BHT SE ULOOM ZAMEEN(EARTH) MEN RAKHEN HEN JISKI TALASH INSAN KRTA HE (MISAAL K TOR PR EK WO ILM THA JO HAZRAT SULEIMAN A.S K ZAMANE MEN ASIF BARKHYA JO MALKA BILQEES KA TAKHT PALK JHUPAKNE SE PEHLE LIAY THE) MERA ISPR SAWAL YE HE K JAB SUB MINJANIB ALLAH K IZN SE HE TO ILM BHI ALLAH KI MIRATH(LEGACY) HE INSAN KI NHI INSAN TO ILM KO TALASH KRTA HE…!

    Muhammad Hassan Khan replied 3 months ago 3 Members · 6 Replies
  • 6 Replies
  • Legacy Of Knowledge (ilm Ki Miraas)

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 14, 2024 at 6:33 am

    معراج ک مطلب ہے کہ انسان نچلے درجوں میں سے بلند ترین درجے پر پہنچا۔ اللہ کو معراج کی ضرورت نہیں۔ وہ ہمیشہ سے بلند ترین درجے پر ہے اس کے لیے نیچے کوئی درجے نہیں جن سے گزر کر وہ معراج کو پہنچے۔

    یہ انسان کا امتیاز ہے کہ تمام جام داروں میں سے وہ ہے جو علم کے حاصل کرتا ہے اور دریافت کرتا ہے۔ اس کی صلاحیتیں بھی خدا کی دی ہوئی ہیں اور علم بھی اسی کا پیدا کیا ہوا ہے۔ اسی لیے انسان کے لیے بولا جاتا ہے کہ وہ معراج کو پہنچا۔ خدا کو کہیں پہنچنے کی ضروری نہیں۔ معراج کے حصول کی تعبیر انسان کے لیے بولی جاتی ہے۔

  • Muhammad Hassan Khan

    Member September 14, 2024 at 1:14 pm

    اپ کے جواب دینے کا شکریہ اپ نے معراج کے بارے میں بتایا مگر میرا سوال میراث کے بارے میں تھا معراج کا لفظ اپنے سوال میں استعمال ہی نہیں ہوا کہ علم کس کی میراث ہے برائے کرم میرا سوال کو دوبارہ پڑھیے

    شکریہ

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 19, 2024 at 3:32 am

    معذرت خواہ ہوں۔ میں نے اسے معراج سمجھا۔

    میراث کا مطلب ہے پیچھے چھوڑا ہوا۔ اللہ ہی علم پیدا کرتا ہے، اسے دریافت انسان کرتا ہے اور اس علم سے ایجادات بھی کرتا ہے۔

    اس لحاظ سے علم بھی اللہ کی میراث ہے اور اسے انسان بساط بھر حا صل کرتا ہے۔

    • Muhammad Hassan Khan

      Member September 19, 2024 at 4:06 am

      آپ کا بہت شکریہ اس سے مجھے آگاہ کرنے کے لیے۔ اچھا میں نے سمجھا کہ اس کا جواب خود غامدی صاحب دیں گے۔ میں نے اس پر ابھی اکاؤنٹ بنایا ہے، تو مجھے اس سے پہلے اس پلیٹ فارم کا پتہ نہیں تھا۔ مجھے معلوم ہوا کہ کیسے پلیٹ فارم کی پالیسی کام کرتی ہے۔

      آپ کا شکریہ، ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب، میراث کے بارے میں بتانے کے لیے☺۔

    • Umer

      Moderator September 19, 2024 at 11:57 pm

      You can ask your question directly to Ghamidi Sahab in a Zoom live Q&A session by registering at the following link:

      https://ask.ghamidi.org/event/092024efg65xyz/

    • Muhammad Hassan Khan

      Member September 20, 2024 at 11:26 am

      آپ کے بتانے کا شکریہ۔

You must be logged in to reply.
Login | Register