-
Meaning Of Meezan As A Name For Quran
قرآن میں قرآن کے کتنے نام بیان ہوئے ہیں ؟؟ کیا میزان بھی قرآن کا نام ہے۔ اگر ہے تو کن معنوں میں قرآن میزان ہے ؟؟ میزان کے معنی تو تولنے والا ہوتا ہے تو قرآن کن معنوں میں میزان ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2073 days, 9,621 registered users have posted 68,765 messages under 20,222 unique topics on Ask Ghamidi.