-
Cleaning Of Mouth, Nose And Teeth As Sunnah
Assalamualaikum!
۔ ناک ،منہ اور دانتوں کی صفائی
غامدی صاحب نے ان چیزوں کو بھی سنت کی فہرست میں الگ سے لکھا ہے۔
کیا یہ الگ حیثیت میں جاری ہوئی ہیں؟ انکا کوئی مخصوص وقت معین ہے؟
یا پھر یہ وضو کے ساتھ ہی کرنے کے اعمال ہیں؟
Jazak Allah.
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1752 days, 8,005 registered users have posted 62,292 messages under 17,785 unique topics on Ask Ghamidi.