Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Khawateen Ka Khusbo Lgana

  • Khawateen Ka Khusbo Lgana

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 23, 2024 at 8:42 pm

    خوشبو لگانے کی مطلق ممانعت نہیں ہے۔ البتہ ایسی تیز خوشبو لگانے سے منع کیا گیا ہے جس کا مقصد مردوں کو متوجہ کرنا ہو۔ معمول کی خوشبو لگانے میں کوئی حرج نہیں۔

    روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ خوش بو کا استعمال کیا کرتے تھے۔

    اسے سنت کہنے کی ضرورت نہیں۔ سنت ان اعمال کو کہا جاتا ہے جو دینی نوعیت رکھتے ہوں کے ہوں جیسے نماز، روزہ، سلام کہنا، دائیں ہاتھ کا استعمال اچھے کاموں کے لیے۔

  • Muhammad Abdullah Malik

    Member September 25, 2024 at 6:45 am

    JazakAllah

You must be logged in to reply.
Login | Register