Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Talaaq Or Qatal

  • Talaaq Or Qatal

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 23, 2024 at 8:31 pm

    قتل میں تو دوسرے آدمی کی جان چلی گئی۔ اس لیے جرم ہو گیا۔ اس پر عدالت فیصلہ کرے گی کہ جان بوجھ کر کیا یا ایسی دماغی کیفیت میں کہ وہ سوچنے سمجھنے کی طاقت سے محروم ہو گیا تھا۔ پہلی صورت میں انتہائی سزا یعنی قصاص لاگو ہو گا اور دوسری صورت میں رعایت مل سکتی ہے۔ دیت لاگو کی جا سکتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register